کرائمز

چورچھت پھاڑ کر 8لاکھ روپے سے زائد کی نقدی و دیگر سامان لے اڑے

ملتان (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) گلگشت برانڈ روڈپر چور دکان کی چھت پھاڑ کر 8لاکھ روپے سے زائد کی نقدی و دیگر سامان لے گئے ، جس پر تاجروں نے شدید احتجاج کیا اور بطور احتجاج روڈ بلا ک کردیا ،تاجروں نے ملتان پولیس اور انتظامیہ کے خلاف نعرہ بازی کی اور تاجروں کو تحفظ دینے اور ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا گیا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button