کرائمز

سرائے مغل: نتھو اور عامری سمیت چار ڈاکو گرفتار،مال مسروقہ برآمد

پتوکی ( ساجدحسین ہنجرا )پتوکی تھانہ سرائے مغل پولیس نے ڈکیت گینگ کے دو گینگ سرغنہ نتھو اور عامر عرف عامری سمیت چار ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا 34 لاکھ کا مال مسروقہ برآمد تھانہ سرائے مغل پولیس نے ایس ایچ او تھانہ سرائے مغل مہر طارق محمود کی سربراہی میں کاروائی کرتے ہوئے دو ڈکیت گینگ کے دو سرغنہ سمیت 4 ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا ملزمان مسلح آتشیں اسلحہ ہوکر رابری ڈکیتی اور چوری کی واردتیں کرتے تھے ملزمان چھپ کر بیٹھ جاتے اور مسافروں کو لوٹ لیتے ملزمان مویشی چوری کرتے ملزمان سے 07 مویشی 01 لاکھ روپے نقدی رقم برآمد کرلی ملزمان میں سرغنہ نتھو عامر عرف عامری ۔عاقب اور اشرف کو گرفتار کیا گیا جبکہ دو ملزمان علی اور عباس فرار ہوگئے پولیس نے مزید تفتیش شروع کرکے فرار ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button