کرائمز

لاہور پولیس ان ایکشن ، جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاون

لاہور(عاطف رانا سے ) پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، لوہاری گیٹ پولیس نے خاتون منشیات فروش کو گرفتار کر لیا، ملزمہ سے 1320 گرام چرس برآمد،مقدمہ درج ۔

ڈولفن سکواڈ کا ہوائی فائرنگ، ون ویلنگ کیخلاف ایکشن، شہر کے مختلف علاقوں سے مجموعی طور پر27ملزمان گرفتار،ہوائی فائرنگ،ون ویلنگ کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔ایس پی ڈولفن شاہ میر خالد

ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز ڈولفن سکواڈ وحید اسحاق نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ والٹن ہیڈکوارٹرز کا وزٹ، ایڈمن سٹاف سے خصوصی ملاقات۔ ایس پی ڈولفن شاہ میر خالد کے ویژن کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔ اہلکاروں کی فلاح و بہبود، پٹرولنگ میکانزم،ڈولفنSOP پر من و عن عملدرآمد کا عزم۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button