کرائمز
لاہور / مانگا منڈی :شادی ہال فائرنگ واقعہ،بچہ زخمی،ملزم گرفتار
لاہور / مانگا منڈی (کرائمز پوائںٹ ڈاٹ کام )مانگا منڈی ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں 10 سالہ بچہ زخمی ہونے کا معاملہ , پولیس کی کارروائی واقعہ میں ملوث ملزم گرفتار ,ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں نے ملزم کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل دی تھی, ہیومن انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے مانگا منڈی پولیس نے ملزم محمد وقاص کو حراست میں لے,ملزم محمد وقاص نے شادی ہال کے باہر ہوائی فائرنگ کی جس کی زد میں ا کے بچہ زخمی ہو گیا تھا,ملزم محمد وقاس ہوائی فائرنگ کر کے موقع سے فرار ہوگیا تھا,اسلح کی نمائش ہوائی فائرنگ کرنا قانونا جرم ہے جو کہ جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے ، ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں