درندہ صفت لوگ کیفر کردار تک پہنچائے جائیں گے ، ڈاکٹر عبدالحنان
لاہور /تھانہ شالیمار(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )15 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کا معاملہ،ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان کا نوٹس ، فوری کاروائی کرنے کا حکم ،ایس ایچ او تھانہ شالیمار کی پولیس ٹیم کے ہمراہ انٹیلیجنس بیسڈ کاروائی،ملزم گرفتار ،ملزم لاذر مسیح بچی کا ہمسایہ نکلا ،ملزم سکول سے چھٹی کے وقت بچی کو بہلا پھسلا کر اپنے ساتھ لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنایا ،ملزم لاذر مسیح کے خلاف تھانہ شالیمار میں مقدمہ درج مزید تفتیش جاری،ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان کی ایس ایچ او تھانہ شالیمار ریحان انور اور پولیس ٹیم کو شاباش ،عورتوں اور بچوں پر تشدد اور زیادتی کسی صورت برداشت نہ کی جائے گی ، عورتوں اور بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے درندہ صفت لوگ کیفر کردار تک پہنچائے جائیں گے ،ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان