کرائمز

رائےونڈ : مبینہ ملی بھگت،غیر قانونی رکشہ اسٹیڈز قائم ، ٹریفک جام

لاہور/رائےونڈ(شیخ باسط علی نارنگ )فلائی اوور گول چکر ۔سندر روڑ۔مانگا روڑ۔لاہور روڑ۔کوٹرادھاکشن روڑ پر چنگ چی رکشوں کے غیر قانونی رکشے سٹینڈ قائم ہیں روڑ پر رکشوں کی بھر مار رکشوں والوں کی وجہ سے ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا سٹی ٹریفک پولیس کے اہلکار رکشوں والوں کو سپورٹ کرتے ہیں جسکی وجہ سے رکشے سڑک کے بیچ کار کھڑے کر کے ڑریفک کے نظام کو بری طرح سے متاثر کرتے روڑ پر پیدل چلنے دشوار ہوگیا۔ضلعی انتطامیہ کے ایم۔او۔کاشف جلیل صاحب نے گول چکر مین بازار میں سے انکروچمنٹ ختم کروا دی جس پر شہریوں نے ایم۔او۔کاشف جلیل صاحب کا شکریہ ادا کیا۔۔۔شہریوں نے سی۔ٹی۔او۔لاہور سے مطالبہ کیا کے گول چکر کے ارد گرد سے غیر قانونی رکشے سٹینڈ کو ختم کیا جائے تاکہ شہری سکھ کا سانس لے۔۔۔۔۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button