کرائمز

کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا تھانہ احمد پور سیال میں کھلی کچہری کا انعقاد

احمد پور سیال (مسٹر غلام شبیر سے) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی تھانہ احمد پور سیال میں کھلی کچہری کا انعقاد ڈی پی او نے کچہری میں شریک شہریوں کے مسائل کو سن کر انکے فوری حل کیلئے احکامات جاری کئے کھلی کچہری میں مختلف نوعیت کے معاملات میں شہری پیش ہوئے ڈی پی او نے کھلی کچہری میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مظلوم شہریوں کی دادرسی میں تاخیر ہرگز نہ برتی جائے، ہاٹ سپاٹ ایریاز میں موثر گشت کو یقینی بنایا جائے، منشیات فروشوں کے خلاف غیر معمولی کاروائیاں نظر آنی چاہئیں مزید کہا کہ ٹھیکری پہرے کی موثر مانیٹرنگ کی جائے شہریوں کی جانب سے ڈی پی او کی کھلی کچہری لگانے کو خوب سراہا گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button