کرائمز
شادی کے فنکشن میں فحش ڈانس اور ہوائی فائرنگ 6 ملزمان گرفتار
عارف والا (ملک ندیم اختر ) شادی کے فنکشن میں فحش ڈانس اور ہوائی فائرنگ 6 ملزمان گرفتار, فائرنگ کا واقع گاؤں 46 ای بی میں پیش آیا,فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ڈی پی او پاکپتن طارق ولایت کا نوٹس ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم, تھانہ صدر عارف والا پولیس نے فائرنگ میں ملوث 6 ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا,گرفتار ملزمان سے ہوائی فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد,ملزمان کے خلاف ہوائی فائرنگ، فحش ڈانس اور ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج