کرائمز

تھانہ منچن آباد کی حدود میں اندھے قتل کا معمہ حل،ملزم گرفتار

منچن آباد(راشد ڈھڈی) تھانہ منچن آباد کی حدود میں اندھے قتل کا معمہ حل وقوعہ کے بابت مقدمہ کا اندراج کر کے ڈی پی او نے ایک ٹیم تشکیل دی تھی پولیس ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے قلیل وقت میں ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا سگے بھتیجے نے جائیداد کی رنجش پر چچا کو قتل کیا مقدمہ کی تفتیش میرٹ پر یکسو کی جائے گی ملزم کو بمطابق قانون قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ،ڈی پی او

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button