تحصیل پریس کلب پتوکی انتخابات ،رانا محبوب احمد صدر منتخب
پتوکی /سٹی (صائمہ اشرف)تحصیل پریس کلب پتوکی کے سالانہ انتخابات برائے سال 2025 میں رانا محبوب احمد صدرِ ۔۔۔۔ڈاکٹر ذوالفقار علی چیرمین ۔۔۔سلیم غوری کو جنرل سیکرٹری منتخب ھونے پر سابقہ وفاقی وزیر سردار محمد آصف نکئی سردار طالب حسن نکئ پیر مختیار احمد چوہدری محمد جاوید ۔حاجی محمد شریف ایس ایچ او ۔ چوھدری امجد علی سابقہ ممبر پنجاب اسمبلی۔۔۔ممتاز قانون دان رانا ضیاء اللہ ایڈوکیٹ۔۔سیف اللہ ھنجرا ایڈووکیٹ۔۔۔۔۔۔۔امیدوار ایم پی اے صدر انجمن تاجران ضلع قصور رانا ممتاز علی خان نے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کی ھے اور امید ظاہر کی ھے کہ تحصیل پریس کلب پتوکی کے عہدیداران و ممبران تحصیل پتوکی کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرانے کے لیے اپنے قلم کی طاقت کو بھرپور طریقے سے استعمال کریں گے اور شہر کی تعمیر وترقی کے لیے کام کریں گے رانا ممتاز علی خان نے کہا کہ تحصیل پریس کلب پتوکی کے چیرمین ڈاکٹر ذوالفقار علی اور صدر رانا محبوب احمد ایک منجھے ہوئے جرنلسٹ ھیں میں ان کو منتخب ھونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں