کرائمز
ڈولفن سکواڈ کی کارروائی، شراب برآمد، ملزم گرفتار، مقدمہ درج
لاہور(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )قلعہ گجر سنگھ ڈولفن سکواڈ نے مشکوک موٹرسائیکل سوار کو رکنے کا اشارہ کیا، فرار کی کوشش ڈولفن ٹیم نے ملزم کو شاہین کمپلیکس کے قریب راؤنڈ اپ کر لیاملزم سے 12 بوتلیں امپورٹڈ شراب برآمد کر لی – ڈولفن ٹیم نے سٹاپ اینڈ سرچ کے دوران فرار ہونے پر تعاقب کیاملزمان شراب کو اسپیشل کارٹن میں چھپا کر لیجا رہے تھے ملزم کامران ریکارڈ یافتہ ہے کارروائی کیلئے تھانہ قلعہ گجر سنگھ کے حوالے مقدمہ درج کر لیا۔ ایس پی ڈولفن شاہ میر خالد نے کہا کہ ڈولفن سکواڈ منشیات فروشوں کیخلاف بھر پور کارروائیاں کر رہے ہیں