کرائمز

3بچوں نے سپرٹ پی لیا حالت خراب، ہسپتال منتقل

لاہور(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )ہیئرمیں 3 بچوں نے غلطی سے سپرٹ پی لیا، حالت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ علاقہ ہرپالکے کے رہائشی دلاور حسین کے تین بچوں نے گھر میں پڑا ہوسپرٹ غلطی سے پی لیا ،جس سے 5سالہ حسن، 4 سالہ آمنہ اور3 سالہ امن کی حالت خراب ہو گئی جنہیں فوری طور پر جنرل ہسپتال ایمرجنسی میں منتقل کر دیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button