کرائمز

خوشاب / مٹھہ ٹوانہ بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار ، مقدمہ درج

خوشاب /تھانہ مٹھہ ٹوانہ(شیرافضل ٹوانہ) ایس ایچ او مٹھہ ٹوانہ نے منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا تفصیلات کے مطابق مٹھہ. ٹوانہ کے حسین چوک قبرستان موڑ پر پولیس پارٹی نے ایک مشکوک شخص منصور اختر ولد منظوراحمد قوم راجپوت سکنہ چکنمبر 13ایم بی تحصیل قائدأباد حسب ضابطہ جامہ تلاشی لینے پرمزکورہ شخص سے1360گرام چرس برآمد ہوئی ملزم منصور اختر مزکورہ نے چرس براۓنوشوفروش اپنے قبضہ میں رکھ کرارتکاب جرم 9.1.3cامتناع منشیات أرڈنیش کے تحت ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ۔2. مخبر کی اطلاع پر پولیس ریڈنگ پارٹی نے نہر پل پنجہ أدھی کوٹ روڈ بر ملزم وقاض خالد ولد خاگد محمود قوم راجپوت چک نمبر 23ایم بی سے 1520گرام موقع پر برأمد کرکےارتکاب جرم 9.1.3c امتناع منشیات أرڈنیس کےتحت خلاف استغاثہ ہزا بجرم مزکورہ مرتب کرکے بغرض قائمی مقدمہ بدست عبدالجبارC/3831 بسواری سرکاری گاڑی موبائل 2ارسال تھانہ مقدمہ درج کرکے ملزم کے خلاف کارروائی شروع کردی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button