کرائمز
لاپتہ ذہنی معذورشخص کی نعش برآمد
اوکاڑہ(بیورو رپورٹ)اوکاڑہ کے نواح میں کھیتوں سے ذہنی معذور شخص کی نعش برآمد ہو گئی تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ کے نواحی قصبہ میرا مان اللہ دیپالپور کا رہائشی ذہنی معذور تنویر اقبال ولد اقبال دو دن سے لا پتہ تھا گزشتہ روز اس کی نعش کھیتوں سے برآمد ہو گئی۔ پولیس مصروف کاروائی ہے۔