کرائمز

نواں کوٹ ڈولفن نے پیشہ ور منشیات فروش گرفتار کرلیا

ڈولفن سکواڈ کی منشیات فروشوں کیخلاف یکے بعد دیگر کارروائیاں جاری۔ ،نواں کوٹ ڈولفن نے پیشہ ور منشیات فروش گرفتار کرلیا۔،ڈولفن نے ملزم کو مشکوک جانتے ہوئے چیک کیا گیا۔ترجمان ڈولفن ،ملزم کے قبضہ سے 1100 گرام سے زائد چرس برآمد۔ترجمان ڈولفن،ملزم مختلف علاقوں میں منشیات سپلائی کرتا ہے۔ترجمان ڈولفن،ملزم عمران ریکارڈ یافتہ ہے، کارروائی کیلئے تھانہ نواں کوٹ کے حوالے۔،ایس پی ڈولفن شاہ میر خالد کیطرف سے ڈولفن ٹیم کو شاباش و تعریفی اسناد کا اعلان۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button