کرائمز
08 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا درندہ صف ملزم گرفتار
ایس ایچ او ملت پارک کی پولیس ٹیم کے ہمراہ بہترین کاروائی ،08 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا درندہ صف ملزم گرفتار،ملزم اعظم اپنی 08 سالہ سوتیلی بیٹی عدیلہ سے حرام کاری کرتا تھا، ماں منور بی بی،ملزم اعظم حرام کاری کر کے فرار ہو گیا تھا جسے جدید ٹیکنالوجی سے گرفتار کیا گیا، ایس ایچ او ملت پارک،ملزم اعظم کے خلاف مقدمہ درج گرفتار کر کے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا،ایس پی اقبال ٹاؤن کی ایس ایچ او ملت پارک آصف فرید اور پولیس ٹیم کو شاباش،ایسے درندہ صف ملزم کو کرار واقعہ سزا دلوائی جائے گی، ایس پی اقبال ٹاؤن بلال احمد