کرائمز

ملتان : شراب فروش ملزم اصغر علی گرفتار، شراب برآمد

ملتان(قیصر شہزاد ) پولیس تھانہ کُپ نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے شراب فروش ملزم اصغر علی کو گرفتار کر کے 30 لیٹر دیسی شراب برآمدکر لی، مقدمہ درج

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button