کرائمز

کار اچانک وہیل کھلنے کے باعث الٹ گئی، 5افراد زخمی

ننکانہ صاحب/ شاہ کوٹ (کرائمز پوائںٹ ڈاٹ کام )شاہ کوٹ ننکانہ صاحب روڈ نزد برالہ گاں تیز رفتار کار اچانک وہیل کھلنے کے باعث الٹ گئی ،اطلاع پا کر ریسکیو 1122 کا عملہ وہاں پہنچا،حادثہ کے نتیجہ میں 5افراد زخمی ہوئے،ریسکیو عملہ نے زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے بعد تحصیل ہسپتال منتقل کر دیا،زخمیوں میں 19سالہ طیب، 18 سالہ عثمان، 21 سالہ حارث، 25 سالہ عبداللہ اور 25 سالہ زین شامل ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button