کرائمز

نواں کوٹ پولیس نے 143 مقدمات کے ریکارڈ یافتہ ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا

لاہور (آئی این پی )بکری منڈی قبرستان میں واردات کی نیت سے بیٹھے ہوئے ملزمان کو خفیہ اطلاع پر گرفتار کیا گیا،ملزمان کے خلاف لاہور کے مختلف تھانوں میں 143 سے زائد مقدمات درج تھے،ملزمان کاشف اور فیصل سے نواں کوٹ کے علاقہ کی 06 وارداتیں ٹریس، ایس ایچ او نواں کوٹ،ملزمان کاشف اور فیصل سے موقع پر پستول بمہ گولیاں، موبائل فونز، نقدی، اور 02 موٹر سائیکل برآمد،ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید تفتیش کے لئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا،ایس پی اقبال ٹاؤن کی ایس ایچ او نواں کوٹ رفیع اللہ خان اور پولیس ٹیم کو شاباش،سٹریٹ کرائم کو کنٹرول کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہے، ایس پی اقبال ٹاؤن بلال احمد

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button