کرائمز
لاہور ملت پارک کے علاقے میں بہنوئی کی سالی سے زیادتی
لاہور(عثمان چیمہ ) ملت پارک کے علاقے میں بہنوئی کی سالی سے زیادتی ،لاہور پولیس نے بہن حنا کی درخواست ملزم خاوند کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ، حنا نوید کی بہن اسکے پاس رہنے کے لیے آئی ہوئی تھی ایف آئی آر متن ، حنا نوید بازار پٹی کروانے گئی پیچھے سے بہنوئی نوید نے اسے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالاایف آئی آر متن ۔۔ ،پولیس نے بیوی حنا کی درخواست پر خاوندنوید کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں ۔۔۔