کرائمز

داتا دربار پولیس کی کامیاب کاروائی متحرک موٹر سائیکل چور گرفتار

لاہور(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج میں موٹر سائیکل چوری کرتے دیکھا جا سکتا،ملزم کے قبضہ سے چوری کی جانے والی موٹر سائیکل برآمد،داتا دربار پولیس نے چند گھنٹوں میں شناخت کر کے ملزم عرفان خان کو گرفتار کیا،ملزم کی موٹر سائیکل چوری کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج نجی چینلز پر بھی وائرل ہوئی،داتا دربار پولیس نے شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے بروقت ریسپانس دیا،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے ،ایس پی سٹی کی ایس ایچ او داتا دربار عثمان اور ٹیم کو شاباش ،موٹر سائیکل چوری کے انسداد کے لیے موثر اقدامات اپنائے جا رہے ہیں ،ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button