کرائمز
سابقہ رنجش موٹر سائیکل سواروںکی فائرنگ ، نوجوان شدید زخمی
کامونکی(شاہد انصاری سے ) سابقہ رنجش موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے نوجوان کو شدید زخمی کردیا۔بتایا گیا ہے کہ موڑ ایمن آباد کے افتخار اور شکیل میں سابقہ رنجش چل رہی ہے۔گذشتہ روز افتخار حبیب پورہ میں دوست کو ملنے آیا اور دُکان پر کھڑے ہوکر کولڈرنگ پینے میں مصروف تھاکہ شکیل وغیرہ نے فائرنگ کرکے اُسے شدید زخمی کردیا اور فرار ہوگئے۔جسے طبی امداد کیلئے سول ہسپتال منتقل کردیا۔صدر پولیس مصروفِ تفتیش ہے۔