کرائمز

وڈالہ سندھواں موٹر وے پل پر نا معلوم ڈاکو ڈکیتی کی واردت کر کے فرار

ستراہ: (رانا آصف رشید) سیالکوٹ تھانہ ستراہ کے علاقے وڈالہ سندھواں موٹر وے پل پر نا معلوم ڈاکو ڈکیتی کی واردت کر کے فرارتفصیلات کےمطابق وڈالہ سندھواں موٹر وے پل پر دو نا معلوم موٹر سائیکل سوار موٹر سائیکل پر دن دیہاڑے گن پوائنٹ پر پیپسی سپلائی کرنے والی گاڑی کو روک کر ایک لاکھ 23ہزار روپے نقدی اور موبائل اور موٹر سائیکل نمبری 4301 ATMچھین کر فرار۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button