کرائمز
مانگا : نجی فیکٹری میں سلنڈر پھٹنے کا واقعہ ایک شخص جاں بحق دو زخمی
لاہور/مانگا منڈی(ملک ممتاز حسین ) نواحی علاقہ ملتان روڈ پر نجی فیکٹری میں سلنڈر پھٹنے کا واقعہ ایک شخص جاں بحق دو زخمی جان بحق ہونے والے کی شناخت محمد سلیم گجر کے نام سے ہوئی معلوم ہوا کہ 48 سالہ مزدور اپنے دو ساتھیوں کے ساتھ گیس پائپ لائن میں کا کام کر رہا تھا دوران کام گیس پائپ لائن پھٹ گئی جس سے ایک شخص موقع پر ہی زندگی کی بازی ہار گیا متوفی نواحی گاؤں باٹھ کا رہائشی بتایا گیا ہے