کرائمز

لیسکو چوہنگ ان ایکشن ، 100 کے قریب بجلی چوروں کے خلاف مقدمہ درج

لاہور/چوہنگ(صلابت نوشاہی ) بجلی چوروں کے خلاف آپریشن 100 کے قریب بجلی چوروں کے خلاف مقدمہ درج 20 کے قریب گرفتار ایس ڈی او چوہنگ حسن رضا۔۔لیسکو چوہنگ کی ٹیم نے آج خود پور کے گاوں میں آپریشن کیا چار ٹیوب ویل پر لگی ڈائریکٹ سپلائی پکڑ لی۔ لیسکو چوہنگ کی ٹیم نے بجلی کی تاریں اور ٹرانسفارمر اتار لیے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button