کرائمز
حقیقی بیٹے کو آشنا سے مل کر قتل کرنے والی خاتون اور آشنا کو گرفتار کرلیا
لاہور / رائےونڈ (لیاقت مہر سے )رائیونڈ مانگا روڈ کوٹ بابو خان سے دو روز قبل اغوا ہونے والا اذلان نامی بچہ میں کی حبس کے بھینٹ چڑھ گیا ماں نے اپنے آشنا سے ملکر اپنے ہی حقیقی بیٹے کو زندہ جلا دیا رائیونڈ انوسٹی گیشن ٹیم نے خاتون اور آشنا کو گرفتار کر لیا ہے