علاقائی خبریں

روڈ سیفٹی کے حوالہ سے پولیس لائنز میں جوائنٹ ایڈونچر میٹنگ کا انعقاد

شجاع آباد (اظہر تاج قریشی)حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق روڈ سیفٹی کے حوالہ سے پولیس لائنز میں جوائنٹ ایڈونچر میٹنگ کا انعقاد کیا گیاتفصیلات کے مطابق میٹنگ کی صدارت سی ٹی او ملتان سردار موارہن خان نے کی میٹنگ میں ایس ایس آپریشنز احمد زنیر چیمہ ڈی ایس پی نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس ذرغام بلوچ و حسنین عباس، ریسکو 1122، ڈی ایس پی پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس مہر افضل، ڈی ایس پی ٹریفک ہیڈ کوارٹرز قمر رشید انچارج ایجوکیشن یونٹ سہیل احمد انسپکٹر اور دیگر برانچز انچارج ٹریفک وارڈنز نے شرکت کی میٹنگ کا مقصد ٹریفک کے نظام میں بہتری لانا اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر موثر کریک ڈاؤن کرنا تھا تاکہ ٹریفک حادثات میں مزید کمی آسکے۔ تمام اداروں نے باہمی تعاون اور کوآرڈینیشن کے ذریعہ ٹریفک قوانین کی پاسداری یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button