کرائمز

اسلام آباد ،5 کاروائیوں میں 133 کلو سے زائد منشیات برآمد

اسلام آباد (چوہدری امجد علی سے )اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،5 کاروائیوں میں 133 کلو سے زائد منشیات برآمد، 4 ملزمان گرفتار،پسنی گوادر سے 65 کلو چرس برآمد، خوشاب سے 36 کلو چرس اور 2.2 کلو افیون برآمد، دو ملزمان گرفتار،جی ٹی روڈ اٹک کے قریب ملزم سے 18 کلو چرس برآمد،سبی روڈ کوئٹہ کے قریب ملزم سے 12 کلو چرس برآمد،نادرہ چوک طورخم کے قریب سے 215 گرام آئس برآمد،گرفتار ملزمان کے خلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے،ترجمان اے این ایف

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button