کرائمز

اوکاڑہ گہرے کنویں میں گر کر محنت کش نوجوان شدید زخمی.

اوکاڑہ (ناظم خاں بلوچ )اوکاڑہ گہرے کنویں میں گر کر محنت کش نوجوان شدید زخمی. کام کرنے کے دوران اچانک 20 فٹ گہرے کنویں میں گر گیا. ریسکیو نےہسپتال منتقل کر دیا. بتایا گیا ہے کہ دربار بامہ بالا کے قریب ایک 26 سالہ نوجوان احسان ولد رشید ایک 20 فٹ گہرے کنویں میں کام کر رہا تھا کہ اچانک چکرا کر کنویں میں گر گیا جسے شدید چوٹیں آئیں اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور کنویں سے نوجوان کو باسکٹ اسٹریچر کے زریعے بحفاظت باہر نکال لیا جسے ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کردیا گیا ہسپتال میں ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل سٹاف زخمی کو ہر ممکن طبی امداد فراہم کرنے لگے ہیں#

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button