کرائمز
مانگا منڈی: رائےونڈ روڈ پر ایک نجی فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
لاہور /مانگا منڈی (اسد رانا سے )مانگا منڈی رائےونڈ روڈ پر ایک نجی فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے احاطے کو چاروں طرف سے اپنی لپیٹ میں لے لیا واقعہ کی اطلاع پر فائر بریگیڈ کی دو گاڑیاں جائے حادثہ پر پہنچ گئی آگ کی شدت زیادہ ہونے پر قابو پانے کیلئے وقت لگے گا ۔ریسکیوآگ لگنے کی وجہ تاہم معلوم نہیں ہوئی فائر فائٹر کی جانب سے امدادی کاروائیاں جاری