علاقائی خبریں

اکستان میواتی قومی تحریک کے وفد کی حاجی افضل میو سے ملاقات

کراچی (بی این این )پاکستان میواتی قومی تحریک کے وائس چیئرمین چوہدری نصیر میو راجپوت پاکستان میواتی قومی تحریک کے مرکزی صدر چوہدری محمد احسان میو راجپوت پاکستان میواتی قومی تحریک ضلع ساؤتھ کے صدر کاشان میو راجپوت چوہدری شبیر ممبر سپریم کونسل میواتی قومی تحریک کے وفد نے ساؤتھ سٹی ہسپتال گلشن کراچی میں سرپرست اعلیٰ پاکستان میواتی قومی تحریک چیئرمین میو اتحاد حاجی افضل میو کی خیریت دریافت کی اور ان کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا گیا اللہ تعالیٰ حاجی افضل میو کو جلد از جلد صحت یابی عطا فرمائے اور ان کا سایہ میو قوم پر سلامت رکھے آمین ، اس کے بعد بانی میو اتحاد اجمل خاں میو شہید کی انیسویں برسی کا کامیاب اور شاندار پروگرام کروانے پر سینیر رہنما میو اتحاد حاجی برکت علی میو کو مبارکباد پیش کی سر پرست اعلیٰ پاکستان میواتی قومی تحریک چیئرمین میو اتحاد حاجی محمد افضل خاں میو کی موجودگی میں سینیر رہنما میو اتحاد حاجی برکت علی میو کو پاکستان میواتی قومی تحریک کے مرکزی قائدین نے پھولوں کے ہار پہنائے اور ان کو مبارکباد دی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button