کرائمز
رائےونڈ :ملزم کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کی 01 کلو 20 گرام آئس برآمد
رائیونڈ ( دادو شاہ سے) ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کی ہدایات پر اے ایس پی سرکل رائیونڈ ایس ایچ او تھانہ سٹی رائیونڈ کی نگرانی میں چوکی چوکی انچارج بائی پاس رائیونڈ چودری افضال اعجاز رائیونڈ پولیس کی کاروائی ملزم منشیات فروش موقع پر گرفتار ملزم کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کی 01 کلو 20 گرام آئس برآمد ملزم لاہور کے مختلف علاقوں میں اور تعلیمی اداروں کے گرد آئس فروخت کرتا تھا ملزم محمد افاق طاہر ولد صوفی سراج دین رہائشی قصور کے خلاف مقدمہ درج تھانہ سٹی رائیونڈ پولیس مزید تفتیش کے لیے مصروف عمل ہے ۔ ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کی ایس ایچ او رائیونڈ چوکی انچارج بائی پاس رائیونڈ سب انسپیکٹر چودری فضال اعجازاور پولیس ٹیم کو شاباش ,نوجوان نسل کی بربادی کا سبب بننے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں