کرائمز

بس الٹنے کے نتیجے 17 افراد زخمی اور 2 افراد موقع پر جاں

شجاع آباد (اظہر تاج قریشی )شجاع آباد رات گئے شیر شاہ انٹرچینج کے قریب منٹھار بس الٹ گئی بس الٹنے کے نتیجے 17 افراد زخمی اور 2 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے ریسکیو تفصیلات کے مطابق کالر کے مطابق بس ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئےوقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 نے قریبی کنٹرول روم نے فوری طور پر ریسکیو ٹیموں کو جائے حادہ طرف روانہ کردیا ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر بتایا کہ بس میں سوار افراد کے مطابق حادثہ ڈرائیور کو نیند انے کی وجہ سے پیش ایا بس براستہ موٹروے صادق اباد سے لاہور کی طرف جا رہی تھی ریسکیو ٹیم نے فوری طور پر زخمی اور پھنسے ہوۓ افراد کو بس سے نکالا اور اور ابتدائی طبی امداد فراہم کی حادثے میں زخمی ہونے والوں میں مرد، خواتین اور بچہ شامل ہے حادثہ میں17 افراد زخمی اور 2 موقع کی پر جان بحق ہو گئےاس ریسکیو کے آپریشن میں FWO کی ایمبولینسس نے بھی حصہ لیا ابتدائی طبی امداد کے بعد 17زخمیوں افراد نشتر ہسپتال اور 2 جانبحق افراد کو بھی نشتر 2 ہسپتال منتقل کر دیا گیا :ریسکیو

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button