کرائمز
اوکاڑہ بیوی کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار
اوکاڑہ ( عبدالوحید انصاری ) اوکاڑہ بیوی کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار .چند یوم قبل ملزم نے گھریلو ناچاقی پر بیوی کے سر میں ڈنڈوں سے تشدد کیا تھا جس سے بیوی جاں بحق ہو گئی تھی ملزم موقع سے فرار ہو گیا تھا . وقوعہ کا مقدمہ تھانہ حویلی لکھا میں درج کیا گیا . پولیس نے ملزم کو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے گرفتار کیا.مقدمہ میں نامزد ملزم کے بیٹے شہزاد اور فرہاد بھی پولیس حراست میں . ایس ایچ او کا کہنا تھا کہ ملزم کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزادلوائی جائے گی #