کرائمز
ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران کا پولیس اسٹیشن جوہرٹاؤن کا دورہ،
لاہور/جوہر ٹاؤن(رانا عاطف )پولیس اسٹیشن کے مختلف سیکشنز کا معائنہ کیا،تھانے میں آئے شہریوں سے ملاقات کی اور مسائل کے متعلق دریافت کیا،تھانوں میں آئے شہریوں سے خوش اخلاقی سے پیش آئیں،عوام دوست پالیسی پر عمل پیرا ہوکر شہریوں کی دادرسی کی جائے،اسپیشل انیشیٹوپولیس اسٹیشنز کی خوبصورتی کو برقرار رکھنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے،کیومیٹک مشینوں سمیت دیگر آلات درست حالت میں رکھے جائیں، ڈی آئی جی آپریشنز