کرائمز

تتلے عالی، لڑائی جھگڑے کا واقعہ ، خواتین سمیت 6 افراد شدید زخمی

کامونکی(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) تتلےعالی کےموضع جاجوکی میں لڑائی جھگڑے کے ایک واقعہ میں یونس مغل، سرور مسیح، مختار بی بی، امجد نور، الماس وارث، اور فاخرہ وارث شدید زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے نوشہرہ ورکاں ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے، تتلے عالی پولیس مصروف تفتیش ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button