کرائمز

لاہور:منشیات فروش کسی رعائیت کے مستحق نہیں :سلمان لیاقت

لاہور (جایا خان سے )ایس پی اقبال ٹاؤن محمد سلمان لیاقت کی نگرانی میں بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،نوانکوٹ پولیس کی کاروائی ،نوانکوٹ پولیس نے خفیہ اطلاع پر بدنام زمانہ منشیات فروخت گرفتار کر لیا،منشیات فروش عمران عباس سے 1 کلو 330 گرام چرس اور الیکٹرانک کنڈا برآمد۔،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا مزید تفتیش جاری،ایس پی محمد سلمان لیاقت کی ایس ایچ او نوانکوٹ رفیع اللہ خاں اور ریڈنگ ٹیم کو شاباش،منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ایس پی اقبال ٹاؤن محمد سلمان لیاقت

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button