کرائمز
سیالکوٹ تھانہ ستراہ کے علاقے ورادتوں کا نہ روکنے والا سلسلہ جاری
سیالکوٹ/ ستراہ (رانا آصف رشید) سیالکوٹ تھانہ ستراہ کے علاقے ورادتوں کا نہ روکنے والا سلسلہ جاری مسلحہ ڈاکووں نے کمال ہور کے رہائشی عامر ظفر سے نقدی روپے اور موبائل چھین کر فرار ، تفصیلات کےمطابق تھانہ ستراہ کے علاقے کمال پور کا رہائشی عامر ظفر ڈاکوؤں کے ہتھے چڑھ گیا مسلحہ نامعلوم ڈاکوؤں نے عامر ظفر سے اسحلہ کے زور پر روک کر نقدی رقم اور موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے