علاقائی خبریں

پریم یونین کے زیر اہتمام ٹرین مارچ، ڈاکٹر بابر رشید کا پرتپاک استقبال

اوکاڑہ.(عبدالوحید انصاری ) پاکستان ریلوئے ایمپلائز(پریم ) یونین کے زیر اہتمام ٹرین مارچ. اوکاڑہ پہنچے پر جماعت اسلامی کے ضلعی امیر ڈاکٹر بابر رشید نے استقبال کیا ۔ ریلوے پریم یونین اور امیر جماعت اسلامی اوکاڑہ سمیت سینکڑوں کارکنان نے استقبال کیا پریم یونین کے مرکزی صدر پاکستان ریلوئے(ایمپلائز ) پریم یونین شیخ محمد انور خطاب کیا اوکاڑہ پہنچنے پر پریم یونین کے صدر نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ ۔ریلوئے قومی ، دفاعی اور فلاحی ادارہ ہے ۔پاکستان کو 77 سالوں سے حکمرانوں نے اس ملک کا بیڑہ غرق کیا ۔ ریلوئے کے موجودہ چئیرمین نے ریلوئے کے اندر مزدوروں کاجینا دو بھر کردیا ہے۔ ریلوئے مزدوروں نے شب و روز محنت کرکے اس سال تاریخ میں پہلی مرتبہ 68 ارب کی ریکارڈ آمدن کماکر دیا ۔اس کے باوجود چئیرمین ریلوئے نے نوٹیفیکیشن جاری کیا کہ 50 فیصد ٹی ایل اے ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کردیا جائےگا۔ 22 ٹرینوں کو آوٹ آف سورس کیا جارہا ہے ریلوے کی نجکاری کسی صورت نہیں ہونے دیں گے ورکشاپوں کو۔پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کیا جارہا ہے #

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button