کرائمز

مانگا منڈی :سستے سہولت بازار اور ماڈل بازار کی سہولت سے محروم

لاہور / مانگا منڈی(ملک ممتاز حسین سے ) ضلع لاھور کا قصبہ تقریباً 4 لاکھ کی آبادی پر مشتمل ہے مگر عرصہ دراز سے سستے سہولت بازار اور ماڈل بازار کی سہولت سے محروم عوام مہنگائی میں گھیری ہوئی ہے غریب عوام سفید پوش طبقے کی مہنگے داموں سحری افطاری کے اشیاء خریدنے سے چیخیں نکل رہی ہیں پھل فروٹ کی قیمتیں آسمان تک جا پہنچی غریب عوام کی نہ تو چیخیں سننے اور نہ کوئی پوچھنے والا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button