کرائمز

لاہور :نجی سکول کے سکیورٹی گارڈ کو قتل کرنے کی کوشش، ملزمان گرفتار

لاہور / قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )نجی سکول کے سکیورٹی گارڈ کو قتل کرنے کی کوشش، ملزمان گرفتار ،قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ پولیس نے اقدام قتل میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا ،ملزمان کوجدید ٹیکنالوجی سےٹریس کرکے ٹاؤن شپ سے حراست میں لیا گیا ،ملزمان کی اسلحہ سمیت ٹاؤن شپ میں واقع نجی سکول میں داخل ہونے کی کوشش ،جس پر ملزمان کا سکیورٹی گارڈ سے جھگڑا ہوا، طیش میں آکر ملزمان نے فائرنگ کی ،فائرنگ کی زد میں آکر سکیورٹی گارڈ سعید زخمی ہوا، ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،ملزمان سے 9mm پستول، موٹر سائیکل اور چھنی گئی 223 بور رائفل بھی برآمد،ملزمان عباس، آصف کیخلاف مقدمہ درج، انویسٹیگیشن کے حوالے ایس پی صدر ،قانون کو ہاتھ میں لینےوالےکسی رعایت کےمستحق نہیں، ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button