کرائمز

ایس پی ڈاکٹر غیور احمد خاں نے بطور ایس پی صدر اپنےعہدے کا چارج سنبھال لیا

لاہور (کرائمز پوائنٹ )ایس ڈی پی اوز و ایس ایچ اوز سمیت دیگر سٹاف نے ایس پی صدر کااستقبال کیا ،چارج سنبھالنے پر ایس پی صدر نے سٹاف سے تعارفی میٹنگ سمیت مختلف برانچز کا معائنہ کیا،تمام دفاتر نے اپنی روز مرہ امور و ذمہ داریوں کے متعلق بریفنگ دی،ایس پی صدر نے ایس ڈی پی اوز سے سکیورٹی معاملات کے متعلق دریافت کیا ،تمام افسران ایمانداری اور لگن سے کام کر کےاپنی پہچان بنائیں ،سکیورٹی انتظامات میں بہتری، لاء اینڈ آرڈر کے حوالے سے بروقت نفری کی روانگی کو یقینی بنائیں ،تمام نفری کے ریکارڈ و ویلفئیر کے معاملات کا میکنیزم ترتیب دینے کی ہدایت،عوام الناس کے معاملات۔شکایات کو بروقت مکمل کرنے کی ہدایت،دوران ڈیوٹی کسی قسم کی غفلت لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button