کرائمز

رائےونڈ :دوران چیکنگ منشیات فروش منشیات سمیت گرفتار

لاہور / رائےونڈ / بائی پاس چوکی (آئی این پی )چوکی انچارج بائی پاس رائےونڈ محمد افضال کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی،دوران چیکنگ منشیات فروش منشیات سمیت گرفتار کر لیا گیا ملزم کی شناخت محمد رفیق ولد محمد صدیق کے نام سے ہوئی ہے ۔ملزم کے قبضہ سے500 گرام آئس برامد ہوئی ہے ۔ملزم نے دوران تفتیش گردونواح کے اطراف میں نو جوان نسل کو منشیات بیچنے کا اعتراف کیا،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے، ایس پی صدر کی چوکی انچارج بائی پاس رائےونڈ اور پولیس ٹیم کو شاباش،نو جوان نسل کی بربادی کا سبب بننے والے منشیات فروش کسی رعایت کے مستحق نہیں،ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button