کرائمز

جھنگ: منشیات فروش سلمان گرفتار ،5120 گرام چرس برآمد

جھنگ(عرفان حیدر ملک سے)شاہد امیر لدھیانہ ایس ایچ او تھانہ کوتوالی جھنگ کی اپنی ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کاروائیاں بدستور جاری۔ سرچ آپریشن کے دوران بدنام زمانہ منشیات فروش سلمان عرف ٹونی ولد اسلم راجپوت بازار کھیتیانوالہ سے 5120 گرام چرس برآمد کر کے گرفتار کر لیا گیا، مقدمہ درج سلمان عرف ٹونی جو کہ منشیات کے متعدد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ بھی ہے۔اور تھانہ کوتوالی کے مختلف علاقوں میں عرصہ دراز سے نوجوان نسل کو منشیات کی ترسیل کر رہا تھا۔ معاشرے کو منشیات جیسے ناسور سے پاک کرنے کے لئیے آخری حد تک جائیں گے۔ معزز شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لئیے ہمہ وقت تیار ہیں اور کریمینلز کے خلاف بھر پور کاروائیاں جاری رہیں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button