کرائمز
کراچی :مردہ مرغیاں سپلائی کرنے والا ملزم گرفتار
کراچی:(شفقت خان) بازاروں میں مردہ مرغیاں سپلائی کرنے والا ملزم گرفتارگرفتار ملزم سے 40 کلو مضر صحت مردہ مرغیاں برآمد کی ملزم گھارو سے مردہ مرغیاں خرید کر مختلف علاقوں میں سپلائی کرتا تھا گرفتار ملزم کی شناخت عبداللہ ولد نور عالم کے نام سے ہوئی پولیس گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ کورنگی میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔