کرائمز

گرمی کی چھٹیوں سے قبل سکول کھولنے پر ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کا سخت ایکشن

لاہور( آئی این پی)گرمی کی چھٹیوں سے قبل سکول کھولنے پر ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے سخت ایکشن لیتے ہوئے کرشن نگر میں نجی سکول کوشوکاز نوٹس جاری کردیا ۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے پرنسپل کو ذاتی شنوائی کیلئے طلب کرلیا،ایجوکیشن اتھارٹی حکام کے مطابق پرنسپل کو سننے کے بعد سکول انتظامیہ کیخلاف سخت کاروائی ہوگی۔محکمہ تعلیم نے چھٹیوں کے بعد 15 اگست سے سکول کھولنے کا اعلان کررکھا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button