علاقائی خبریں

ملک وحید احمد ایم پی اے کی فاروق آباد افطارڈنر میں شرکت

فاروق آباد(ملک کامران آزاد سے) فاروق آباد وزیر اعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایت پر پارلیمانی سیکرٹری برائے فوڈ اینڈ پرائس کنٹرول کمیٹی ملک وحید احمد ایم پی اے کی فاروق آباد آمد.اس موقع پر انہوں نے چیئرمین سٹیزن کونسل، صدر مسلم لیگ (ن) لیبر ونگ پنجاب سید مشتاق حسین شاہ کے ہمراہ رمضان بازار کا دورہ کیا لوگوں کے مسائل سنے اور موقع پر مسائل کے حل کے لئے احکامات جاری کئے.پارلیمانی سیکرٹری برائے فوڈ اینڈ پرائس کنٹرول کمیٹی ملک وحید احمد ایم پی اے نے چیئرمین سٹیزن کونسل، صدر مسلم لیگ (ن) لیبر ونگ سید مشتاق حسین شاہ کی رہائشگاہ پر افطار ڈنر میں شرکت کی.اس موقع پر محمد ارشاد ملک، مرزا وسیم غفور، عدیل اعجاز چیمہ, سید اسد علی شاہ بخاری اور دیگر دوستوں نے شرکت کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button