کرائمز

چوینگ :سنیپ چیکنگ کے دوران اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم گرفتار

لاہور / چوہنگ (آئی این پی )شو آف ویپن ناجائز اسلحہ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،چوھنگ پولیس کی کارروائی،سنیپ چیکنگ کے دوران اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم گرفتار،ملزم کی شناخت رضائے مصطفی کے نام سے ہوئی ،ملزمان کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ 2 عدد رائفلز 223 بور و گولیاں برآمد۔ ،ملزم کے خلاف مقدمہ درج،اسلحہ کی نمائش۔ہوائی فائرنگ۔ناجائز اسلحہ پر پابندی عائد ہے۔ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button