ڈسٹرکٹ کلرک بار ایسوسی ایشن ،سالانہ انتخابات کاغذات نامزدگی جمع
گوجرانوالہ (آئی این پی / عبدالغفاررانا ) ڈسٹر کٹ کلر ک بار ایسو سی ایشن کے سا لانہ انتخا بات 2024-25 کے لیے امید وار ان کے لیے اپنے کا غذا ت نا مز دگی جمع کر وائے۔گذ شتہ روز ڈسٹر کٹ کلر ک بار ایسو سی ایشن کے سال الیکشن 2024-25 کے لیے امید وارا ن صد ر کے لیے محمد ارشد عثمانی،ثا قب ڈھلو ں،سیکرٹر ی کے لیے ز اہد پر و یز،محمد ارسلا ن سطر دین،سینئر نا ئب صدر کے لیے رانا محمد عمر ان، نا ئب صدر کے لیے سلما ن گو ند ل،راجہ عد نا ن،جو ائنٹ سیکرٹر ی کے لیے حا جی تنو یر شہز اد،غلا م سر ور کمبو ہ،فنا نس سیکرٹری کے لیے حا فظ ذیشان،رانا محمد عر فان،ایڈ یٹر کے لیے ذین مہر، اسدعلی نے چیئر مین الیکشن بو رڈ رانا طا رق صد یق کو اپنے کا غذ ات نا مز دگی جمع کر وائے،جبکہ سینئر نا ئب صدر کے لیے رانا محمد عمر ان بلامقابلہ منتخب ہوگئے۔ اس مو قع پر چیئر مین الیکشن بو رڈ رانا طا رق صد یق ایڈووکیٹ ہائیکورٹ نے کہا کہ الیکشن 26 اکتوبر بر و ز ہفتہ کو ہو نگے جس کی پو لنگ صبح 9.00 بجے سے شا م 4.00بجے تک ہو نگے۔اور وقفہ 1:00بجے تا2:00بجے دوپہر ہوگا۔ جبکہ ایگزیکٹوممبران کی قرعہ ا ندازی 22-10-2024کو ہوگی۔
گوجرانوالہ:ڈسٹرکٹ کلرکس بار کے الیکشن سال 2024-25کے لیے امیدوارصدر ارشد عثمانی،امیدوارصدر ثاقب ڈھلوں،امیدوار سیکر ٹری ز اہد پرویز ودیگر امیدواران چیئرمین الیکشن بورڈ رانا طارق صدیق ایڈووکیٹ ہائیکورٹ کو اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروارہے ہیں