کرائمز
کامونکی :بجلی چوری کرنے والے چار افراد کے خلاف مقدمات درج
کامونکی(عبدالجبارانصاری سے)بجلی چوری کرنے والے چار افراد کے خلاف مقدمات درج،بتایا گیاہے کہ تتلے مالی کے جاوید،نند پور کے ابرار،عرفان اور فیضان کو واپڈا کی مین کیبل کے ساتھ ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرتے ہوئے ایس ڈی او گیپکوسب ڈویژن نمبر 3 تنزیل ممتاز کی قیادت میں ٹیم نے چھاپے مار کر رنگے ہاتھوں پکڑ کر ان کے خلا ف مقدمات درج کروادئیے ہیں۔